BooksDirect

Description - Afsana Nigari: (Research Articles) by Syed Waqar Azeem

This book, "Afsana Nigari" is a collection of few research articles penned by Syed Waqar Azeem.


"افسانہ نگاری" وقار عظیم کی پہلی تصنیف ہے۔ اس میں فاضل مصنف نے افسانہ نگاری کے فن پر ہر پہلو سے بحث کی ہے اور پھر انہیں اصولوں پر اردو کے متعدد افسانہ نگاروں کو جانچا ہے۔ کتاب کی عبارت صاف، سادہ اور بےجا تکلفات سے جہاں پاک ہے وہیں پیچیدہ باتوں کو سلجھا کر بیان کیا گیا ہے اور مشکل خیال آسان الفاظ میں ادا کیے گئے ہیں۔


Buy Afsana Nigari: (Research Articles) by Syed Waqar Azeem from Australia's Online Independent Bookstore, BooksDirect.

A Preview for this title is currently not available.