BooksDirect

Description - Gul Shahzadi: (Kids Novel) by Ejaz Bin Ziya Auganvi

"Gul Shahzadi" is a kids novel written in a simple, smooth and fluent language by Ejaz bin Ziya Auganvi.


ایک مہذب اور صاف ستھرے سماج اور ملک و ملت کے زریں مستقبل کے لیے ادب اطفال کی جتنی ضرورت ہمیں کل تھی، آج بھی ہے۔ ان کہانیوں میں وعظ و پند کا شور نہیں بلکہ انسان دوستی اور ہمدردی کی دھیمی دھیمی اور بھینی بھینی مہک ہونی چاہیے۔ بچوں کے ادب کی زبان نہایت آسان ہونی چاہئے۔ طرز ادا اور اسلوب بیان ایسا ہو کہ بچے بخوشی انہیں پڑھیں، ان میں دلچسپی لیں، ان کو پڑھ کر مسرت محسوس کریں۔ تعمیر پبلی کیشنز کی جانب سے بچوں کے ایک ناول کا جدید ایڈیشن شائع کیا جا رہا ہے۔

Buy Gul Shahzadi: (Kids Novel) by Ejaz Bin Ziya Auganvi from Australia's Online Independent Bookstore, BooksDirect.

A Preview for this title is currently not available.